نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
وادی بردی کے عین الفيجہ قصبے کو دہشت گردوں کے چنگل سے آزاد کرا لیا اور قصبے میں داخل ہو گئے۔ اس کارروائی کے دوران النصرہ فرنٹ کے دہشت گردوں کو شدید نقصان پہنچا اور ان کی کئی گاڑیاں تباہ ہو گئیں۔
ایک اور خبر یہ ہے کہ شام کی فوج اور اس کے اتحادیوں نے مشرقی حمص میں ٹيفور ہوائی اڈے اور بجلی گھر پر دہشت ...
وادی بردی میں پانی کی سپلائی منقطع کر دی ہے۔ الوقت - شام میں سرگرم دہشت گرد گروہ النصرہ فرنٹ نے دارالحکومت دمشق کے علاقے وادی بردی میں پانی کی سپلائی منقطع کر دی ہے۔
شام میں دہشت گرد گروہ النصرہ فرنٹ کے سرغنہ ابو ہاشم التلی نے منگل کو ٹویٹ کر دارالحکومت دمشق شمال مغربی علاقے وادی بردی میں اپنے ساتھی ...
وادی بردی نامی علاقے میں 13 دیہات ہیں جن میں سے 10 دیہاتوں پر دہشت گردوں کا قبضہ ہے جبکہ تین گاؤں پر شامی فوج کا کنٹرول ہے اور اس علاقے میں عین الفیجہ نامی چشمے سے دمشق میں پینے کے پانی کی سپلائی کی جاتی ہے۔ دہشت گردوں نے 14 دنوں سے پانی کی سپلائی بند کر رکھی ہے۔
شام کے دارالحکومت دمشق کے پینے کی پا ...
وادی بردی میں واقع بسيمہ نامی علاقے کو دہشت گردوں اور مسلح گروہوں سے آزاد کرا لیا ہے۔ الوقت - شام کی فوج نے دمشق کے مضافاتی علاقے وادی بردی میں واقع بسيمہ نامی علاقے کو دہشت گردوں اور مسلح گروہوں سے آزاد کرا لیا ہے۔
فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جمعے کو شام کی فوج بسيمہ نامی علاقے کو آزاد کرا ...
وادی بردی نامی علاقے کے ابو سالم پاس اور وادی تمامہ کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرا لیا ہے۔ فوج کی اس کامیابی سے دہشت گردوں کا محاصرہ مزید تنگ ہو گیا ہے۔
در ایں اثنا شامی فوج کی جنگی طیاروں نے صوبہ حمص میں شاعر اور الحويسيس فیلڈز، تدمر اور دورہ اور سخنہ علاقوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ...